27 جولائی، 2018، 11:03 PM

نیب لاہور نے شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے  شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا

پاکستان میں الیکشن2018 تک کے استثنیٰ کی مدت ختم ہوتے ہی نیب لاہور متحرک ہوگئی اور اس نے نون لیگ کے صدر شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن2018 تک کے استثنیٰ کی مدت ختم ہوتے ہی نیب لاہور متحرک ہوگئی اور اس نے نون لیگ کے صدر شہبازشریف کو 20 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے اپنے عملے کو سیاستدانوں کے خلاف تمام اہم کیسز پر کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

News ID 1882589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha